Posts

All ok 👌

Image
۔ All ok 😕 معاشرے کی بگاڑ کا سبب کون ؟ ARY News کی ایک اور خبر نظر سے گزری کہ فیصل آباد میں بیٹیوں کے سامنے عورت کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ،  جبکہ موٹر وے والے ثانحہ کے اگلے دو روز ایسے ہی کیس رپورٹ ہوتے رہے ،  آئے دن مذید اضافہ ہوتا جا رہا ہے یا یوں کہیں تو غلط نا ہو گا کہ یہ فگر پہلے سے موجود تھے لیکن میڈیا پہ رپورٹ کم ہوتے ہیں اور زیادہ تر لوگ FIR تک درج نہیں کرواتے ، بچی ہوئی عزت کئ حفاظت کیلئے  لیکن یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر اس معاشرے کے بگاڑ کا سبب کون ہے ،  کیا صرف مرد درندہ ہے ، مرد  کے مضبوط اعصاب اور اس میں جنسی درندگی ڈال دی گئی ؟  کیا خواتین کا لباس اس سب مین اہم ہے ؟ یا ہمارا قانون کمزور ہے جو مجرم کو کہیں سزا سے تحفظ فراہم کرتا ہے تو کہیں تاخیر کر دیتا ہے سزا دینے میں ،  سب عناصر اپنی اپنی جگہ اثر انداز ضرور ہوتے ہیں ،   یہاں نا تو میں مرد کو معصوم گردانت رہا ہوں ، نا ہی عورت کی بے حیائی اور بے لباسی کی حمایت کر رہا ہوں   نا ہی اس گلے سڑے قانون کی حمایت کر رہا ہوں  لیکن کچھ اس سب سے بڑھ کے ہے جو کہ اصل وجہ سے اس معاشرے کے بگاڑ کی  وہ ہے  بچون کئ تربی